کلثوم نواز کو گلے کا کینسر نہیں، بلڈ کینسر ہے ! ذرائع نے تصدیق کردی

kulsom

وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز کو بلڈ کینسر ہے، جس کی تصدیق لندن میں ڈاکٹرز نے کردی ہے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر نےکلثوم نواز کو مزید علاج کے لئےکینسراسپیشلسٹ کے پاس ریفرکردیاگیا ہے،کیمو تھراپی سمیت دیگر ٹریٹمنٹ اگلے ہفتے شروع ہوگی ۔اس سے قبل بیگم کلثوم نواز کے گلے میں کینسر کی اطلاع آئی تھی تاہم طبی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وہ بلد کینسر میں مبتلا ہیں جو کہ ابتدائی اسٹیج پر ہے۔واضح رہےکلثوم نواز ضمنی انتخابات میں این اے 120 لاہور سے ن لیگ کی امیدوار ہیں ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *