وزارت داخلہ نے عیدالاضحی کی چار چھٹیوں کا اعلان کر دیا!

Image result for ‫عید الاضحی‬‎

لاہور -حکومت کی جانب سے عید کی چار چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے عیدالاضحی کی چار چھٹیوں کا اعلان کر دیاہے اور نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے، عید کی چھٹیاں یکم ستمبر تا چار ستمبر تک ہو ں گی۔ واضح رہے کہ کل سے ذوالحج کا مہینہ شروع ہو رہاہے اور پاکستان میں عید 2دستمبر بروز ہفتہ کو منائی جائے گی :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *