ڈان لیکس کا نشانہ میں نہیں نواز شریف تھے، پرویز رشید

Image result for ‫پرویز رشید‬‎

اسلام آباد -سابق وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے ڈان لیکس پر آخر کار خاموشی توڑ دی ہے اور کہاہے کہ ڈان لیکس میں بہانہ میں تھا،اصل نشانہ کوئی اور تھا، ڈان لیکس کا نشانہ نوازشریف تھے۔ ذرائع کے مطابق پرویز رشید کا کہناتھا کہ خبر میں نے نہیں دی تھی بلکہ رپورٹر کے پاس خبر پہلے ہی سے تھی ،میں خبر نہ رکوا سکا تو کوئی دوسرا بھی نہیں رکوا سکا ،جے آئی ٹی خبر دینے والے تک کیوں نہ پہنچی۔ انہوں نے کہا کہ ڈان لیکس میں بہانہ میں تھا لیکن نشانہ کوئی اور تھا ،ڈان لیکس میں نشانہ نوازشریف تھے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *