وزیراعظم آج اہم ترین اجلاس کی صدارت کریں گے!

اسلام آباد -وزیراعظم شاہد خاقان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں امریکا کی نئی پاک افغان پالیسی پر پاکستان کی جوابی حکمت عملی اور موثر ردعمل دینے کے امور پر تفصیلی غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں وزارت خارجہ اور سکیورٹی اداروں کی جانب سے بریفنگ بھی دی جائے گی، اجلاس میں کمیٹی کے ارکان، دفاع، خارجہ، خزانہ، داخلہ کے وفاقی وزرا، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان شریک ہوں گے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *