پاک بحریہ کے سربراہ نے نواز شریف سے رابطہ کر لیا !

1

اسلام آباد: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء اللہ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو فون کرکے ان کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی خیریت دریافت کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ذکاء اللہ نے نواز شریف کو فون کرکے ان کی علیل اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی خیریت دریافت کی اور جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔
واضح رہے کہ بیگم کلثوم نواز علاج کی غرض سے لندن میں موجود ہیں جہاں ڈاکٹروں کی جانب سے کچھ ٹیسٹ لیے گئے جس میں ان کو حلق کا کینسر تشخیص ہوا ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *