پاکستان ریلوے کے کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان!

لاہور -وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے عید پر کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ 2، 3 اور 4 ستمبر کو تمام کلاسوں اور تمام ٹرینوں میں پچیس فیصد رعائیت ہو گی۔ پہلے تین دن تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز پر یہ رعایت میسر ہو گی :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *