ممنون حسین کی جگہ کسے صدر بنایا جارہا ہے؟ حیران کن خبر آگئی!

Image result for ‫ممنون حسین‬‎

اسلام آباد -صدر پاکستان ممنون حسین کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ ان کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔ ان خیالات کااظہار معروف تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پروگرام میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ کی طرف سے یہ سننے میں آ رہا ہے کہ صدرپاکستان ممنون حسین کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے جبکہ صدر پاکستان کے ذرائع یہ کہہ رہے ہیں کہ ان کی طبیعت ٹھیک ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ (ن) لیگ کی قیادت رضا ربانی کو صدر بنانا چا ہ رہی ہے۔ رضا ربانی پیپلز پارٹی کے سینئر رکن اور چیئرمین سینٹ ہیں۔ حیران کن بات یہ ہے کہ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین رضا ربانی کو پسند نہیں کرتے جبکہ (ن) لیگ کی قیادت ممنون حسین کی جگہ رضا ربانی کو صدر بنانا چاہتی ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *