پاکستانی حاجیوں کے لیے مَکّے سے بری خبر آگئی!

اسلام آباد -فریضہ حج کی ادئیگی کے ارادے سعودی عرب پہنچنے والے پاکستانیوں میں سے 26 عازمین حج جاں بحق ہوگئے جنہیں مکہ مکرمہ ٗ مدینہ منورہ کے قبرستان میں دفنا دیا گیا ۔ وزارت مذہبی امورکے مطابق مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں حج سے قبل اب تک 26پاکستانی طبعی اموات کا شکار ہوئے جنہیں ورثاء کی اجازت سے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے قبرستانوں جنت المعلیٰ اور جنت البقیع میں دفنا دیا گیا ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *