نرگس فخری کے چہرہ چھپانے کی حیران کن وجہ سامنے آگئی!

ممبئی -بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری ایئرپورٹ پر میڈیا کو دیکھ کر چکرا گئیں اور اپنا چہرہ چھپا کر وہاں سے فرار ہو گئیں اور میڈیا سے بات چیت بھی نہیں تاہم اب اس کی انتہائی حیران کن وجہ سامنے آ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ اداکارہ نرگس فخری چہرہ چھپاکر ممبئی ایئر پورٹ سے چلی تو گئیں تاہم اس کی اب ایک وجہ بھی سامنے آ گئی ہے ،کچھ رپورٹس کا کہناہے کہ نرگس فخری اپنی لکس کو لے کر تھوڑی پریشان ہیں اور وہ اپنا چہرہ کسی کو دکھانا نہیں چاہتی تھیں اس لیے وہاں سے چہرہ چھپا کر گئیں اور میڈیا سے گفتگو بھی نہیں کی ۔واضح رہے کہ نرگس فخری کی یکم ستمبر کو فلم ریلیز ہونے جارہی ہے جس میں اجے دیو گن لیڈ کر تے نظر آئیں گے اور اس فلم کا نام ’باد شاہو ‘ہے ۔بھارتی میڈیا کاکہناہے کہ اسی ایئرپورٹ پر مختلف بالی ووڈ ستارے بھی اسی دوران آتے ہوئے نظر آئے جن میں کرینہ کپور بھی شامل ہیں :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *