عمران خان کی موجودگی میں پی ٹی آئی کے ورکر پر وحشیانہ تشدد

pti

لاہور: عمران خان سے ملاقات کی خواہش رکھنے والے پی ٹی آئی کارکن پر گارڈذ اور دیگر کارکنوں کا وحشیانہ تشدد- تفصیلات کے مطابق لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے محبت رکھنے والے ایک ورکر نے ان سے ملنے کی خواہش ظاہر کی اور آفس میں داخل ہوا تو پی ٹی آئی اراکین اور گارڈذ نے اسے دھکے دے کر باہر نکال دیا-

umar jameel

نوجوان عمر جمیل نے دوبارہ داخل ہونے کی کوشش کی تو اسے پکڑ کر وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنیا جس پر علیم خان فوری طور پر وہاں پہنچے اور نوجوان کی جان چھڑاکر اس کی ملاقات عمران خان سے کرانے کے لیے لے گئے-بتایا جارہا ہے کہ نوجوان چیختا رہا کہ وہ عمران خان سے محبت کرتا ہے اور صرف ان سے ایک ملاقات کرنے آیا ہے لیکن دیگر ورکرز اور گارڈز اسے مکوں اور گھونسوں کا نشانہ بناتے رہے-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *