عینک والا جن کا مشہور کردار خالق حقیقی سے جاملا

shad

لاہور: پی ٹی وی کی معروف ڈرامہ سیریل عینک والا جن کے معروف کردار"رحمو بابا" انتقال کرگئے ہیں- یہ کردار مختار احمد شاد نے ادا کیا تھا جسے بچوں میں بڑی مقبولیت ملی- رحمان شاد کافی عرصے سے علیل تھے لیکن زندگی وفا نہ کرسکی اور وہ اپنے خالق حقیقی سے جاملے-شوبز کے حلقوں نے ان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے- رحمان شاد کی نماز جنازہ میاں میردربار کے احاطے میں ادا کی گئی -

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *