خود کووفاقی وزیر احسن اقبال کہنے والا جعلی شخص گرفتار

Image result for c peak pakistan

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سی پیک میں کام دلوانے کا جھانسہ دیکر رقم بٹورنے اور خود کو وفاقی وزیر احسن اقبال ظاہر کرنے والا شخص گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے ایک یونیورسٹی پروفسیر کی درخواست پرکارروائی کرتے ہوئے خود کو وفاقی وزیر احسن اقبال ظاہرکرنے والے شخص کوگرفتار کر لیا ہے۔ مذکورہ شخص نے سی پیک میں کام دلوانے کا جھانسہ دیکر یونیورسٹی پروفیسر سے رقم بٹوری تھی۔ ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ہونیوالوں میں علی احمد بھٹی اور سہیل بیگ شامل ہیں جبکہ ملزمان سے جھانسہ دیکر بٹوری گئی رقم بھی برآمد کر لی گئی

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *