بالی وڈ کے وہ معروف ستارے جو آخری عمر میں بھکاری بن گئے

maroof

انسان کی زندگی میں کئی موڑ آتے ہیں اور ہر گزرتے لمحے کے ساتھ زندگی میں تبدیلیاں آتی رہتی ہیں۔ آج ہم آپ کو بولی وڈ کے ان اداکاروں کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جنہوں نے اپنی زندگی میں کئی نشیب و فراز دیکھے اور شہرت کی بلندیوں سے لے کر زوال کی سب سے نچلی سیڑھی تک کو دیکھا ہے۔میتالی شرمامیتالی مسلسل کام نہ ملنے کے باعث ڈپریشن کا شکار ہوئیں اور پھر بھکاری بن کو بھیک مانگے لگیں۔گیتانجلی ناگپالاداکارہ گیتانجلی ناگپال منشیات کی عادی تھیں اور اسی کی وجہ سے ان کا کیریئر اور زندگی دونوں ہیمنشیات کی عادی تھیں اور اسی کی وجہ سے ان کا کیریئر اور زندگی دونوں ہی برباد ہوگئیں اور کام نہ ملنے کے باعث انتہائی غربت کا شکار ہوگئیں۔

پروین بابی ماضی کی بے حد مقبول اداکاری تھیں اپنی جاندار اداکاری کے باعث انہوں نے بولی وڈ میں خاصی شہرت حاصل کی تاہم وہ اپنے آخری ایام میں خاصی غریب ہوگئیں اور کوئی دوست یا فیملی ممبر بھی ان کی حمایت میں نہ تھا

اے کے ہنگل نے بھی اپنے کیریئر کے دوران کئی کامیاب فلموں میں کام کیا تاہم آخری ایام میں وہ بھی غربت کا شکار ہوئے ان کی موت سنہ 2012 میں ہوئی۔

اچالہ سچدیواچالہ سچدیو اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کی جانب سے آخری ایام میں بالکل نظرانداز کردی گئیں ان کی موت بھی سنہ 2012 میں ہوئی۔راج کِرن

ماضی کے مشہور اداکار راج کِرن گذشتہ 10 برس سے پاگل خانے میں مریض کے طور پر رہ رہے تھے وہ بھی انتہائی غربت کے عالم میں زندگی بسر کررہے ہیں۔

بھرت بھوشن نے بھی کئی بولی وڈ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے تام بعد ازاں غربت کے باعث انہیں ایک اسٹوڈیو میں چوکیدار کی حیثیت سے بھی نوکری کرنا پڑی۔

اپنی زندگی کے آخری ایام میں بھگوان دادا کو غربت کے باعث ایک انتہائی گندگی سے بھرپور بستی کے اندر رہنا پڑا اور اسی غربت اور مقروض زندگی کے باعث وہ زندگی سے منہ موڑ گئے-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *