میسی کی رئیل میڈرڈ میں آمد نے ہلچل مچادی!

ماضی میں یہ گروپ اس سے قبل بارسلونا کلب کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھی ہیک کرچکا تھا۔ فوٹو: فائل

میڈرڈ -رئیل میڈرڈ کے سماجی رابطے پر صفحات ’’ ہیک ‘‘ ہونے سے ہلچل مچ گئی، ہیکرز نے اس پر لیونل میسی کو’’خوش آمدید‘‘ کے پیغامات درج کردیے گئے۔ رئیل میڈرڈ کے سماجی رابطے پر صفحات ہیک ہونے کا یہ حیران کن واقعہ صبح پیش آیا، بعدازاں ہیکرز گروپ کی شناخت ’’ اور مائن ‘‘ کے نام  سے ظاہر ہوگئی اور صورتحال کو واضح کردیاگیا کہ ایسا کچھ نہیں ہوا ہے، واضح رہے کہ ماضی میں یہ گروپ اس سے قبل بارسلونا کلب کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھی ہیک کرچکا تھا۔

علاوہ ازیں ہیکرز نے لیونل میسی کی ایک ویڈیو بھی ڈاؤن لوڈ کردی، جس میں سانتیاگو بیرن بیو میں رئیل میڈرڈ کیخلاف میچ میں گول اسکور کیا تھا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *