وزیراعظم کا پاکستان سٹیل ملز کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان!

Image result for ‫شاہد خاقان عباسی‬‎

کراچی-وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان سٹیل ملز ملازمین کو عید سے قبل 2 ماہ کی تنخواہ جاری کرنے کا حکم دے دیاجس پر ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق سٹیل ملز ملازمین کواپریل اور مئی کی تنخواہ جاری کی جائے گی، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بطور ای سی سی چیئرمین ملازمین کو تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری دی اور وزارت خزانہ کو 2 ماہ کی تنخواہ کیلئے 76 کروڑ روپے فوری جاری کرنے کی ہدایت کر دی :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *