قائداعظم اور علامہ اقبال کی تصویر سے توہین آمیز سلوک پر عوام مشتعل!

QuaidAllama1

اسلام آباد -مسلم لیگی رہنما کا قائد اعظم محمد علی جناح ؒ اور علامی اقبال ؒ کی تصویر کے ساتھ توہین آمیز سلوک۔ تفصیلات کے مطابق لیگی رہنماءجاوید لطیف نے بلدیہ شیخوپورہ کی عمارت میں لگی بانی پاکستان اور علامہ اقبال کی تصاویر کو اتروا کر کوڑے دان میں پھینک دیا اور ان کی جگہ اپنی اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی تصاویر لگا دیں۔ رپورٹ کے مطابق جاوید لطیف کا اس حوالے سے مبینہ طور پر کہنا ہے کہ ’’اب ہم نواز شریف کے پاکستان میں رہتے ہیں اور قائد اعظم کے پاکستان میں نہیں‘‘۔سوشل میڈیا پر مذکورہ رپورٹ کے حوالے سے عوام میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *