وہ وقت جب آصف زرداری نے کھانے والے کانٹے سے مخالف کا گال چیر دیا

Image result for zardari angry

اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی مرحوم جنرل حمید گل کے ایک انٹرویو کا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ کلپ کے مطابق جنرل حمید گل نے ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا تھا کہ ’’ ہر آدمی کی اپنی ایک فطرت ہوتی ہے۔ اور آصف علی زرداری کی بھی اپنی ایک جبلت ہے، ایک دفعہ جب میریٹ ہوٹل نیا نیا بنا تھا تو وہاں چار لڑکے آئے، ان میں آپس میں بحث ہو گئی اور بحث اس حد تک چلی گئی کہ گرما گرمی ہو گئی، ان میں سے ایک لڑکے نے کانٹا اٹھایا اور دوسرے کا گال چیر دیا، دوسرا لڑکا زخمی ہو گیا تو وہ وہاں سے بھاگ گیا، جس نے کانٹے سے گال چیرا وہ آصف زرداری تھےاور زرداری اسی طرح کے انسان ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *