صرف ایک منٹ میں خواتین کی ہڈیاں مضبوط کرنے کا طریقہ!

اسلام آباد -برطانیہ کی یونیورسٹی آف ایکسیٹر کے ماہرین نے کہا کہ 30 سال سے زائد عمر کی خواتین میں ہڈیوں کے بھربھرے پن سے وابستہ دیگر امراض عام ہوتے ہیں لیکن اگر خواتین روزانہ صرف60 سے 120 سیکنڈ تیزدوڑیں تو ان کی ہڈیوں پر انتہائی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا روزانہ ایک تا دو منٹ تک تیز دوڑ کر خواتین اپنی ہڈیوں کو6 فیصد سے زائد مضبوط بناسکتی ہیں ۔ اور اس سے ان کی ہڈیوں میں ٹھوس پن اور کثافت میں نمایاں بہتری واقع ہوتی ہے :-

Image result for ‫خواتین کی مضبوط ہڈیاں‬‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *