زید علی نے تنقید کرنے والوں کی بولتی بند کر دی !

01

لاہور۔ کینیڈا میں پاکستانی نژاد کامیڈین ز ید علی کی اہلیہ کو سوشل میڈیا پرکچھ لوگوں نے بدصورت کہہ دیا جس پر زید علی سیخ پا ہو گئے اور شدید ردعمل کا اظہار کیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زید علی نے سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ کے ساتھ تصویر شیئر کی جس پر کامے صافی نامی شخص نے کمنٹ میں کہا کہ آپ کی اہلیہ شکل سے بد صورت ہے لیکن ہو سکتا ہے کہ وہ دل کی خوبصورت ہو ،جس پر زید علی نے جواب میں کہا کہ بھائی آپ کونسا فواد خان ہیں،جس پر کامے صافی نامی شخص خاموش ہو گئے۔زید علی خان کی جانب سے دیئے گئے جواب کو سوشل میڈیا پر صارفین کافی سراہ رہے ہیں:۔

pic

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *