پاکستان عوامی تحریک 30 اگست کو کیا کرنے والی ہے ، اعلان کر دیا !

download

لاہور۔ پاکستان عوامی تحریک کا30 اگست کو اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان ،دھرنا30 اگست 2014 کے شہدا کی یاد میں دھرنا دیا جائے گا، نجی ٹی وی  کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کا دھرنا علامتی ہو گاجو پی اے ٹی کے شعبہ خواتین کے زیراہتمام نیشنل پریس کلب کے سامنے دیا جائے گا، دھرنے سے عوامی تحریک کی قیادت خطاب کرے گی جس میں سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے شہدا کی ملزموں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا جائے گااور یہ علامتی دھرنا4 سے 5 گھنٹے جاری رہے گا، دھرنے میں سانحہ ماڈل ٹاﺅن شہدا کی یاد میں شمعیں روشن کی جائیں گی اورخواتین کی بڑی تعداد شریک ہو گی:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *