سنجے دت کی بیوی کی یہ تصاویر آپ کے ہوش اڑا دیں گی

سنجے دت کی بیوی مایانتا سچ میں ایک سوشل میڈیا کوئین ہیں۔ چاہے وہ کسی پارٹی میں ہوں یا غیر ملکی دورہ پر، سنجے دت کی ڈارلنگ وائف اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا پر اپ ڈیٹ دینا نہیں بھولتیں۔ لیکن حال میں انہوں نے بیچ پر موجودگی کی جو تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کی ہیں ان پر سنجے دت خود بھی سیخ پا نظر آئے ہیں۔ مانایتا جو پہلے سوئم سوٹ میں بیچ پر موجود تصاویر پورے انہماک سے شئیر کیا کرتی تھیں اب کچھ بدل رہی ہیں جس کی وجہ سنجے دت کی ان تصاویر کے وائرل ہونے پر ناراضگی بتائی جاتی ہے۔ اب مایانتا کو قدرے بہتر لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔کچھ عرصہ قبل یہ افواہ پھیلی تھی کہ مسز سنجے اس طرح کی بولڈ تصاویر دکھا کر فلم میکرز کی توجہ چاہتی ہیں ۔ یہ سن کر سنجے دت بہت سیخ پا ہوئے اور تب سے انہوں نے اپنی خوبصورت وائف کو صرف ساڑھی میں تصاویر بنانے پر قائل کر لیا۔ آپ ان کے اس بدلاؤ کو دیکھ کر واقعی بہت خوش ہوں گے۔

bivi bivi-1

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *