عائشہ گلالئی کے بارے میں اہم خبر آ گئی !

عائشہ-گلالئی

اسلام آباد۔ عمران خان کے خلاف الزامات پر پاکستان تحریک انصاف نے عائشہ گلالئی کی پارٹی رکنیت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پی ٹی آئی نے رکن قومی اسمبلی کو آخری نوٹس جاری کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن اور سپیکر قومی اسمبلی سے درخواست کی ہے کہ عائشہ گلالئی کے خلاف کارروائی کی جائے۔
واضح رہے عائشہ گلالئی نے چیئرمین پی ٹی آئی پر غلط ایس ایم ایس بھیجنے کا الزام عائد کیا تھا جس پر قومی اسمبلی میں الزامات کی تحقیقات کے لئے ایک کمیٹٰی بنانے کا بھی فیصلہ کیا گیا:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *