فضا علی انجکشن کے ڈر سے چیخیں مارنے لگیں، کسی نے وڈیو بنا لی

Related image

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف اداکارہ و ماڈل فضا علی کی چیخ و پکار سے سٹوڈیو گونج اٹھا۔ تفصیلات کے مطابق معروف ماڈل و اداکارہ سیٹ پر دانت کے درد کی وجہ سے تکلیف محسوس کررہی تھیں جس کی وجہ سے انہیں بات کرنا مشکل ہو رہا تھا۔اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب اداکارہ کو ابتدائی طبیامداد کے طو رپر انجکشن دیا جانے لگا تو انجکشن لگنے کے خوف سے انہوں نے چیخنا شروع کر دیا اور سٹوڈیو سر پر اٹھا لیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فضا علی کے بازوں پر جیسے ہی انجکشن لگانےکیلئے قریب لایا جاتا ہے تو وہ چیخنے لگ جاتی ہیں جبکہ وہاں موجود عملہ ان کی ہمت بندھا رہا ہے-وڈیو نیچے ملاحظہ کریں!

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *