آئی کیو ٹیسٹ

test

آپ کو یقینا" انگریزی میں بارہ مہینوں کے نام تو آتے ہوں گے، لیکن اگر آپ سے پوچھا جائے کہ وہ کون سی جگہ ہے جہاں دسمبر کا مہینہ اکتوبر سے پہلے آجاتا ہے تو آپ سوچ میں پڑ جائیں گے- ہماری گذارش ہے کہ جواب دیکھے بغیر ایک بار پھر جملے کو غور سے پڑھئے، تاہم اگر پھر بھی جواب نہ آئے تو نیچے جواب ملاحظہ کیجئے -

جواب: ڈکشنری۔۔۔۔ کیونکہ ڈکشنری میں " ڈی" پہلے آتا ہےاور"او" بعد میں لہذا وہاں دسمبر  پہلے اور اکتوبر بعد میں آتا ہے-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *