نواز شریف لندن روانگی کے لیے ائیرپورٹ پہنچ گئے!

Image result for ‫نواز شریف‬‎

لاہور -سابق وزیراعظم نوازشریف جاتی عمرہ سے لندن روانگی کیلئے ایئرپورٹ پہنچ گئے، ایئرپورٹ پرتمام سیکیورٹی ایجنسیوں کوالرٹ کردیاگیا. اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف 9بجے پروازای کے625 کے ذریعے دبئی کے راستے لندن جائیں ہوں گے، ایئرپورٹ اپرن کی ڈیوٹی پرمامورتمام عملے سے موبائل فونزبھی لے لئے گئے،سول ایوی ایشن عملہ،اعلیٰ افسران،منیجراورڈپٹی منیجرایئرپورٹ اپرن پرموجودہیں،نواز شریف کو الفاون سیٹ نمبر الاٹ کر دیا گیا ، سابق وزیراعظم کو رخصت کرنے کیلئے وزیراعلیٰ شہباز شریف بھی ایئر پورٹ پر موجود ہیں ،نواز شریف کے سامان میں 4 بیگ شامل ہیںسابق وزیراعظم کے خاص ملازم اعظم خان بھی ہمراہ ہوں ہیں۔نوازشریف اہلیہ اوربیٹوں کےساتھ لندن میں عید منائیں گے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *