آئی ایس آئی کے ریٹائرڈ افسر میجر عامر نے جنرل قمر جاوید باجوہ کے بارے میں بہت بڑا دعویٰ کر دیا !

2

لاہور ۔ پاک فوج کے ریٹائر میجر عامر نے کہاہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان اور افغانستان میں امن قائم کریں گے ۔
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی  کے پروگرام  میں گفتگو کرتے ہوئے مجیب الرحمان شامی نے میجر ریٹائر عامر سے سوال کیا کہ آپ نے کچھ انٹرویوز میں کہاہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستا ن اور افغانستان میں امن قائم کریں گے تو اس کے پیچھے ایسی کونسی بڑی وجہ ہے کہ آپ کو ایسا لگتاہے ۔میجر ریٹائر عامر نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ میں نے اس سے ملاقات کی ہے اور میں یہ سمجھتا ہوں کہ پاکستان کا آرمی چیف مجھ جیسے ریٹائرڈ میجر کو بلاتاہے اور اس معاملے پر انتہائی سنجیدگی سے سنتاہے جبکہ قمر جاوید باجوہ نے افغانستان سے منسلک دیگر لوگوں سے بھی میٹنگز کی اور اس معاملے کو گہرائی سے سمجھنے کی کوشش کی ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *