عمران خان پبلک میں جانے سے پہلے کیسے میک اپ کرواتے ہیں؟ کون خاتون میک اپ کرتی ہے؟

make up

اسلام آباد: عمران خان پبلک میں آنے سے پہلے باقاعدہ میک اپ کرتے ہیں جس کے لیے خاتون میک اپ آرٹسٹ ان کا میک اپ کرتی ہے- فیس بک پر ایک تصویر گردش کر رہی ہےجس میں عمران خان کو ایک خاتون میک اپ کر رہی ہیں، ایک فیس بک صارف نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ خاتون مستقل عمران خان کی میک اپ آرٹسٹ ہیں اور پبلک میں آنے سے پہلے عمران خان کے چہرے کو باقاعدہ بیس اور پفنگ کرکے کنٹورنگ کی جاتی ہے تاکہ ان کے چہرے کی جھریاں اور چھائیاں نظر نہ آسکیں -اس حوالے سے تصویر پر فیس بک صارفین نے بڑے دلچسپ کمنٹس کیے ہیں، ایک صارف کا کہنا ہے کہ "عمران خان کے میک اپ کا ہی کمال ہے کہ وہ اتنا چمکتے ہوئے نظر آتے ہیں" ایک اورصارف نے کہا کہ "آدھا کلو چونا منہ پر لگا کر 65 سالہ بوڑھا پوری قوم کو چونا لگانے نکل پڑتا ہے"- تاہم اس تصویر کی حقیقت کے متعلق ابھی کوئی بات سامنے نہیں آسکی-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *