پٹرول کی قیمت میں اضافہ ہو گیا !

download (1)

لاہور۔ حکومت نے عید سے قبل پٹرول کی قیمت میں دو روپے اضافہ کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کا کہناہے کہ پٹرول کی قیمت میں دو روپے اضافہ کیا گیاہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 71روپے 50پیسے فی لیٹر ہو گی جبکہ ڈیزل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔پٹرول کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم ستمبر سے ہو گا۔اوگرا کی جانب سے وزارت خزانہ کو پٹرول کی قیمت میں اضافے کی تجویز پیش کی گئی ہے جسے منظور کرتے ہوئے اعلان کر دیا گیاہے :۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *