ماروی میمن کو وزیر مملکت بنائے جانے کا نوٹیفکیشن جاری!

Image result for marvi memon

اسلام آباد -بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن کو وزیر مملکت جبکہ کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمن کو وفاقی وزیر کا درجہ دیدیا گیا،ماروی میمن کو وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی جیسا پروٹوکول اور مراعات دی جائیں گی۔

کابینہ ڈویژن نے منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔روزنامہ اوصاف کی رپورٹ کے مطابق بے نظیر انکم سپورٹ پروگرامکی چیئرپرسن ماروی میمن کو وزیر مملکت جبکہ کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمن کو وفاقی وزیر کا درجہ دیدیا گیاہےاور اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ماروی میمن کو وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی جیسا پروٹوکول اور مراعات دی جائیں گی جبکہ مولانا فضل الرحمن کو وفاقی وزیر جیسی مراعات اور سکیورٹی فراہم کی جائے گی :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *