علیم خان کی ہاؤسنگ سکیم غیر قانونی نکلی !

1

اسلام آباد ۔ سی ڈی اے نے بہت ساری ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کو غیر قانونی قرار دیدیاہے اور عوام کو اپنی ویب سائٹ کے ذریعے آگاہ کرتے رہتے ہیں کہ ان سوسائٹیز میں سرمایہ کاری نہ کریں۔
تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے نے تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی ہاﺅسنگ کالونی پارک ویو سٹی کو بھی غیر قانونی قرار دیدیاہے ،علیم خان کی ہاﺅسنگ کالونی کو سی ڈی اے کی طرف سے این او سی جاری نہیں کیا گیا ،اس لیے لوگ سرمایہ کاری نہ کریں ۔سوسائٹی میں جاری تعمیراتی کام اور پلاٹوں کی خریدو فروخت کو بھی غیر قانونی قرار دیاہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *