پاکستان نے میانمار حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا!

Image result for ‫روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام‬‎

 اسلام آباد -پاکستان نے کہا ہے کہ میانمار حکومت روہنگیا مسلمانوں کے حقوق کے لئے اقدامات کرے وار ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرے۔ ذرائع کے مطابق میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی ہلاکتوں اور پرتشدد کارروائیوں کی خبروں پر پاکستان نے اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ میانمار حکومت مسلمانوں کے حقوق کے لئے اقدامات کرے اور بے گناہ افراد کے  قتل اور نقل مکانی کے معاملے کی تحقیقات کرائے اور ذمہ داروں کے خلافسخت ایکشن لیا جائے۔

ترجمان نے کہا کہ پاکستان عالمی برادری اور بالخصوص او آئی کے ساتھ مل کر مسلم اقلیتوں کےساتھ اظہار یکجہتی کرے گا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *