یو ٹیوب کے بعد ورڈ پریس پربھی پابندی عائد

pressپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی  نے مشہور اوپن سورس بلاگنگ ویب سائٹ “WordPress.com” کو بلاک کر دیا ہے اور اب پاکستان میں اس ویب سائٹ پر موجود بلاگز تک رسائی بند ہو گئی ہے۔غیر ملکی ٹیکنالوجی ویب سائٹس کے مطابق ایسے بلاگز جن کے ایڈریس کے آخر میں ورڈ پریس ڈاٹ کام آتا ہے انہیں پاکستان میں بند کر دیا گیا ہے تاہم اس ویب سائٹ پر موجود ایسے بلاگز جو کسی دوسری جگہ سے خریدی گئی ڈومین پر ہیں ان تک رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *