لڑاکا بیوی سے محفوظ رہنے کے لیے قرآن پاک کی اس سورت سے رجوع کریں!

Related image

محاورہ ہے کہ جہاں ایک سے زائد برتن ہوں تو کھٹکتے ہی رہتے ہیں اور ایسا ہی کچھ بعض اوقات میاں بیوی کے درمیان بھی ہوتا ہے ، اگر میاں بیوی کے درمیان اختلاف پایا جارہا ہو یا کوئی ایک دوسرے کی طرف توجہ نہ دے رہاہو تو اس کا حل قرآن مجید کے دل یعنی سورۃ یسین میں ہے ۔

عزت و تکرین کیلئے:
اس سورہ پاک کا ورد کرنے والا شخص مخلوق خدا کی نظروں میں عزت و تکریم پاتا ہے۔ شرف آفتاب میں انگشتری پر کندہ کرواکر پہننے سے لوگ تعظیم کرتے ہیں۔ خیر و برکت حاصل ہوتی ہے۔ غربت، افلاس، تنگی دور ہوجاتی ہے۔ اگر کسی کی بیوی تنگ دل ہو، گھر کے کاموں میں توجہ نہ دیتی ہو، عزت نہ کرتی ہو، ہر وقت لڑائی جھگڑا کرتی ہو تو متواتر سات دن تک سات مرتبہ سورہ یٰسین کو پڑھ کر دم کریں۔ حق تعالیٰ نے چاہا تو مثالی بیوی کے روپ میں سامنے آئے گی۔  ہر روز نماز عشا کے بعد 11 مرتبہ پڑھے تو سینہ نور سے منور ہوجائے گا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *