معروف شاعر عباس تابش کی جانب سے شاعروں ادیبوں کے لیے عشائیہ

group

لاہور: معروف شاعر عباس تابش کی جانب سے لاہور کے مقامی ہوٹل میں قطر سے آئی ہوئی معروف کاروباری شخصیت محمد اسلم (چیف ایگزیکٹوالکرم پیپرز مل پرائیویٹ لمیٹڈ) کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت معروف کالم نگار، مزاح نگار اور شاعر عطاالحق قاسمی نے کی جبکہ مہمان خصوصی سڈنیسے تشریف لائی ہوئی معروف شاعرہ نوشی گیلانی تھیں-تقریب میں شاعروں ادیبوں نے بھرپور شرکت کی جن میں خالد شریف،  ظہیر بابر، گل نوخیزاختر، عذیر احمد، ناصرمحمود ملک، فرخ شہباز وڑائچ،گوہر رشید بٹ، صوفیہ بیدار، یوسف مغل، صغریٰ صدف، سعداللہ شاہ،غافر شہزاد اور دیگر کے اسمائے گرامی شامل ہیں-دیگر تصاویر نیچے ملاحظہ فرمائیں!

ma

2 3 1

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *