اہم شخصیت نے (ن) لیگ کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا !

1

لاہور ۔ جمعیت اہلحدیث کے سربراہ پروفیسرسینٹر ساجد میر سے مریم نواز کی ملاقات،این اے120کے ضمنی الیکشن پرتبادلہ خیال کیا گیا ،ملاقات میں پرویز رشید اور طلال چودھری بھی موجود تھے۔ اس موقع پر سینٹر ساجد میر نے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ این اے 120 میں جمعیت اہلحدیث کے کارکن پہلے ہی کلثوم نواز کی انتخابی مہم چلا رہے ہیں آئندہ عام انتخابات میں بھی مسلم لیگ ن کو سپورٹ کریں گے ، مسلم لیگ کی رہنما مریم نواز نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں حمایت پر شکر گزار ہیں آپ نے ہمیشہ نواز شریف کا ساتھ دیاہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *