روہنگیا مسلمانوں کے حق میں پاکستانی سیاستدان کے انوکھے احتجاج نے دنیا کو حیران کر دیا !

1

لاہور ۔ مسلم لیگ ن کے ایم پی اے وحید گل نے برما کے مظلوم مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کیخلاف پنجاب اسمبلی سے داتا دربار تک ننگے پاوں مارچ کیا۔تفصیلات کے مطا بق مسلم لیگ ن کے ایم پی اے وحید گل نے برما کے مظلوم مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف پنجاب اسمبلی سے داتا دربار کی جانب ننگے پاوں پیدل مارچ کیا ۔وہ مسلسل نعرے بازی کر رہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس مارچ کا مقصد روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی ہے۔انکا مزید کہنا تھا کہ عالمی برادری روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کا نوٹس لے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *