خبردار! اگر آپ کل ورلڈ الیون کا میچ دیکنے جارہے ہیں تو سٹیڈیم میں یہ حرکت بالکل نہ کریں

Image result for match in qadafi stadium

لاہور: ورلڈ الیون کی ٹیم کل سے قذافی سٹیڈیم میں اپنے میچز کا آغاز کر رہی ہے ، اس موقع پر تماشائیوں کو خاص ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کسی قسم کا کوئی سیاسی نعرہ مت لگائیں ورنہ اسی وقت سیاسی نعرہ لگانے والے تماشائی کو سٹیڈیم سے باہر نکال دیا جائے گا- بتایا گیا ہے کہ کسی بھی قسم کا سیاسی نعرہ لگانے والے کو گرفتار کرکے ایک دن حوالات میں رکھنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *