لاہور لنڈا بازارمیں عمارت گر گئی ،ہلاکتوں کا خدشہ

2

لاھور ۔ لاہور کے معروف لنڈا بازار میں عمارت گر گئی۔حادثے کے وقت وہاں لوگ موجود تھے اس لیے ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے معروف لنڈا بازار میں عمارت گر جانے باعث ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔لاہور ریسکیو عملہ ابھی تک جائے حادثہ پر نہیں پہنچا ۔شہری اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔عینی شاہدین کے مطابق 2 سے تین افراد ملبے تلے دبے ہوسکتے ہیں جنکو بروقت نہ نکالا گیا تو جانی نقصان کا خدشہ ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *