ایشیائی ترقیاتی بنک پاکستان کو 43 کروڑ ڈالر قرض کیوں دے رہا ہے؟ آپ حیران رہ جائیں گے!

پشاور ٹرانسپورٹ سسٹم کیلیے33کروڑ، سندھ کو انفرا اسٹرکچرکیلیے 10کروڑ ڈالر دیے جائیں گے۔
 فوٹو: فائل

 اسلام آباد -ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کیلیے 43 کروڑ 50 لاکھ ڈالر مالیت کے قرضے کی منظوری دے دی۔ گزشتہ روز اے ڈی بی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق مذکورہ قرضے میں سے پشاور کے ٹرانسپورٹ سسٹم کیلیے 33 کروڑ ڈالر اور سندھ میں انفرا اسٹرکچر کیلیے 10 کروڑ ڈالر دیے جائیں گے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *