بھارت کا داؤد ابراہیم کے بارے میں ایسا دعوی کہ آپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی!

Image result for ‫داؤد ابراہیم‬‎

 لندن -بھارتی نژاد داؤد ابراہیم کی40 ہزار کروڑ روپے سے زائد کی جائیداد برطانیہ میں ضبط کر لی گئی۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانیہ کے شہر واروک شائر سٹی میں دائود ابرا ہیم کے ایک ہوٹل کے علاوہ، مڈلینڈز کے علاقے میں ان کے ملکیتی رہائشی کمپلیکسز کو ضبط کر لیا گیا ہے جن کی مالیت تقریباً 40 ہزار کروڑ روپے بنتی ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *