پاکستان کی سرحد پر امریکہ کا حملہ

messile

لاہور:  سیکورٹی ذرائع کے مطابق اپر کرم ایجنسی کے علاقہ غز گڑھی میں پاک افغان سرحد کے قریب امریکی جاسوس طیارے نے افغان طالبان کمانڈر مولانا عصمت اللہ ضعیف کے ٹھکانے پر میزائیل حملہ کیا۔ ذرائع کے مطابق ڈرون طیارے نے مکان پر ایک میزائل داغا جس کے نتیجے میں عصمت اللہ سمیت اسکا داماد اور بھتیجا موقع پر ہلاک جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ مولانا عصمت ضعیف کا تعلق افغان طالبان سے تھا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *