شیخ رشید نااہل ، الیکشن ٹریبونل کی کاروائی

sheikh rasheed

اسلام آباد:  شیخ رشید کی نااہلی کے لئے درخواست پر سماعت جسٹس اعجاز افضل خان کی سربراہی میں جسٹس عظمت سعید اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل تین رکنی بینچ کرے گا۔ ملک شکیل اعوان نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے خلاف اپیل دائر کر رکھی ہے۔ الیکشن ٹریبونل نے شیخ رشید کے خلاف درخواست خارج کر دی تھی۔ کیس کی سماعت اکیس ستمبر کو ہو گی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *