میں مصروف ہوں، نہیں مل سکتا- ٹرمپ نے وزیراعظم پاکستان سے ملاقات سے انکار کردیا

tr

امریکہ : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم پاکستان سے ملنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں مصروفیت کی وجہ سے انہیں نہیں مل سکتا تاہم نائب صدر امریکہ سے ان کی ملاقات ہوسکتی ہے-اس حوالے سے چیئرمین سینٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان کو ٹرمپ کی اس بات کا نوٹس لینا چاہیے اور نائب امریکی صدر سے ملاقات نہیں کرنی چاہیے، رضا ربانی نے کہا کہ ٹرمپ نے پاکستان کے وزیر اعظم کی انسلٹ کی ہے اور اس کا ٹرمپ کو بھرپور جواب دینا چاہیے-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *