پاکستان میں جمعہ اور ہفتہ کوچھٹیوں کا اعلان

lock

اسلام آباد :ملک بھر میں سرکاری طور پر دو تعطیلات کا اعلان کر دیاگیا۔یہ دو نوں تعطیلات 9محرم الحرام بروز جمعہ 29اور 10محرم الحرام بروز ہفتہ 30 ستمبر کو ہو ں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق محرم الحرامکے چاند کی پیدائش کا وقت 20ستمبر 2017کو 10:30ہو گا، 21ستمبر بمطابق 29ذوالحج 1438ہجری کو اس کے نظر آنے کے واضح امکانات ہیں۔چاند نظر آنے کی صورت میں22ستمبر کو نئے اسلامی سال 1439ہجری کا آغازہوگا-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *