نواز شریف کو نیب میں پیش نہیں ہونا چاہیے، مریم نواز

MariamNawaz

لاہور: مریم نواز نے کہا ہے کہ  نواز شریف کواحتساب کے نام پر ذاتی انتقام اور عناد کا نشانہ بنانے والے نیب میں پیش نہیں ہونا چاہیے- انہوں نے کہا کہ ہم پچھلی دفعہ جے آئی ٹی کے سامنے اس لیے پیش ہوئے تھے کہ شاید انصاف ہوگا اور قانونی طور پر معاملات حل ہوں گے، لیکن اب صاف لگ رہا ہے کہ سب کچھ طے شدہ منصوبے کے تحت ہورہا ہے لہذا اب نیب میں پیش ہونا نہ ہونا ایک برابر ہے-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *