اسحاق ڈار کے گھر پر نیب کا چھاپا

par

نیب لاہور کی دو رکنی ٹیم نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے گھر چھاپا مارا ہے اور ملازمین سے پوچھ گچھ کی ہے- تفصیلات کے مطابق نیب لاہور کی ٹیم نے اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر منسٹرز ایونیو میں چھاپا مارا، ملازمین کو وارنٹ گرفتاری دکھایا اور پوچھ گچھ کی- تاہم اسحاق ڈار اس وقت گھر میں موجود نہیں تھے، نیب کی ٹیم نے گھر کی تلاشی لی اور اپنی تسلی کے بعد ملازمین سے گرفاری سے احکامات اور سمن کی تعمیل کرائی اور تفتیشی افسر سے بھی گفتگو کی-تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ ہم قانون کے مطابق کاروائی کر رہے ہیں-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *