اسسٹنٹ کمشنر لڑکی کے ساتھ گاڑی میں قابل اعتراض حالت میں گرفتار، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

car

گوجرہ سٹی پولیس نے اسسٹنٹ کمشنر تنویر مرتضیٰ کو ایک جوان لڑکی کے ساتھ گاڑی میں فحش حرکات کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا-تفصیلات کے مطابق گوجرہ سٹی پولیس کو اطلاع ملی کہ پنسار بائی پاس پر ایک گاڑی میں ایک جوڑا فحش حرکات میں مصروف ہے جس پر پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے موقع پر جاکر ملزموں کو گرفتار کیا تو انکشاف ہوا کہ لڑکی کے ساتھ جو مرد ہے وہ اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ ہے-تاہم اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ سویعد تنویر مرتضیٰ نے اپنے اوپر لگے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی ڈیوٹی پر تھے اور اپنے دوست کی بیٹی کے ساتھ ایک گھر دیکھنے گئے تھے لیکن کچھ لوگوں  نے بلاوجہ الٹی سیدھی کہانی بنا لی ہے-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *