معروف کالم نگار خالد مسعود نے 92نیوز چھوڑ دیا

Related image

لاہور: معروف کالم نگار خالد مسعود خان نےروزنامہ 92 نیوز چھوڑ دیا ہے اور روزنامہ دنیا دوبارہ جوائن کرلیا ہے- تفصیلات کے مطابق لگ بھگ چھ ماہ پہلے روزنامہ 92 نیوز شروع ہوا تو روزنامہ دنیا کے دیگر کالم نگاروں کے ساتھ خالد مسعود خان نے بھی اسے جوائن کرلیا لیکن اب انہوں نے دوبارہ روزنامہ دنیا جوائن کر لیا ہے-ذرائع کے مطابق خالد مسعود خان کو 92 نیوزکی انتظامیہ سے کچھ تحفظات تھے اور یہ بھی بتایا گیا ہے کہ وہ اخبار کی اشاعت میں کمی کے حوالے سے بھی پریشان تھے لہذا انہوں نے 92 نیوز چھوڑ کر واپس روزنامہ دنیا میں کالم لکھنے شروع کر دیے ہیں-ذرائع کے مطابق دو مزید کالم نگار بھی واپسی کے لیے تیار ہیں-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *