یکم محرم کب ہے ، اعلان ہو گیا !

6

اسلام آباد۔ محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے جس کے ساتھ ہی نئے اسلامی سال 1439ھجری کا آغاز بھی ہوگیا ہے، محرم الحرام کے چاند نظر آنے کی تصدیق زونل رویت ہلال کمیٹی اسلام آباد نے کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں جاری ہے جبکہ وفاقی دارلحکومت سمیت تمام صوبائی ہیڈکواٹرز پر بھی زونل کمیٹیوں کے اجلاس منعقد کئے جار ہے ہیں، اسلام آباد کی زونل رویت ہلال کمیٹی نے محرم الحرام 1439ہجری کا چاند نطرآنے کی تصدیق کردی ہے۔اسی طرح یکم اکتوبربروز اتوار ملک بھر میں یوم عاشور ہوگا۔ چاند نظر آنے کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *