کی بورڈ کی وہ واحد کمانڈ جسے بل گیٹس بدلنا چاہتے ہیں

Image result for ‫بل گیٹس بدلنا‬‎

لاہور-دنیا کے امیر ترین شخص اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کی جانب سے اہم انکشاف کیا گیا ہے کہ ان کو کی بورڈ پر ایک کمانڈ دینے پر پچھتاوا ہے جو control+alt+ delete ہے۔ بل گیٹس کا خیال ہے کہ ان تین بٹنوں کی بجائے اسے صرف ایک بٹن ہونا چائیے تھا۔ یاد رہے کہ ان تین بٹنوں کو ایک ساتھ دبانے سے کمپیوٹر دوبارہ ری سٹارٹ ہو جاتا ہے۔ 2013ء تک بل کا خیال تھا کہ یہ ایک غلطی ہے۔

اس بات کا اعتراف بل گیٹس نے نیویارک میں گلوبل بزنس فورم سے اپنے خطاب کے دوران کیا، بل گیٹس کا کہنا تھا کہ اگر وہ زندگی میں کوئی ایک چھوٹی تبدیلی کرسکتے تو اس تین بٹنوں والے شارٹ کٹ کو ایک میں بدل کر کرتے۔ بل گیٹس نے اس کام کیلئے آئی بی ایم کمپیوٹرز کے لیے کی بورڈ لے آﺅٹ ڈیزائن کرنے والی کمپنی کو مورد الزام ٹھہرایا، ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ ای بی ایم ڈیوڈ بریڈلے نے بنایا تھا جس کا مقصد سافٹ وئیر کی تیاری کے دوران ونڈوز فوری ری بوٹ کرنے کے لیے ایک کمانڈ تشکیل دینا تھا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *